Election 2024 moment by moment results

ملک بھر میں عام انتخابات کےلیے پولنگ کا عمل مکمل ہوتے ہی ووٹوں کی گنتی کا عمل بھی شروع ہوگیا جس کے ساتھ ہی غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج بھی آنا شروع ہو گئے ہیں۔ قارئین کو لمحہ بہ لمحہ صورتحال سے آگاہ رکھنے کے لیے یہاں نتائج لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹ کئے جا رہے ہیں۔

avatar urduchronicle